ترک ڈرامہ سیریل’’ارطغرل غازی‘‘اردو زبان میں آج سے ہر شب 7:55 پر پیش کی جائے گی، ڈرامے کی قسط رات بارہ بجے اور اگلے روز دن بارہ بجے نشر مکرر کے طور پر پیش کی جائے گی، پی ٹی وی

ترک ڈرامہ سیریل’’ارطغرل غازی‘‘اردو زبان میں آج سے ہر شب 7:55 پر پیش کی جائے گی،  ڈرامے کی قسط رات بارہبجے اور اگلے روز دن بارہ بجے نشر مکرر کے طور پر پیش کی جائے گی، پی ٹی وی


 YouTube Channel

 پاکستان ٹیلیوژن پر دینا کی سب سے بڑی ترک ڈرامہ سیریل’’ارطغرل غازی‘‘اردو زبان میں کل ( ہفتہ یکم رمضان المبارک) سے ہر شب سات بج کر پچپن منٹ پر پیش کی جائے گی۔پی ٹی وی کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ڈرامے کی کہانی بارہویں صدی میں مسلمانوں کی عالمی فتوحات، عظیم کارناموں اور عروج کے پس منظر میں لکھی گئی ہے۔
یہ ایک ایسے بہادر جنگجو کی کہانی ہے جس نے ایمان کی طاقت سے دنیا کے سب سے بڑے علاقے پر اسلام کا پرچم بلند کیا۔ موجودہ نسل کو مسلمانوں کی عظمت رفتہ سے روشناس کرانے کے لیے یہ ڈرامہ بلاشبہ ایک شاہکار ہے۔ڈرامے کی قسط رات بارہ بجے اور اگلے روز دن بارہ بجے نشر مکرر کے طور پر پیش کی جائے گی۔


 یوٹیوب پر ڈرامہ دیکھنے کے لیے نیچے لنک پر کلک کر کہ یوٹیوب چینل کو سبسکرایب کر لیں 


Similar Videos

0 comments:

Class 9th

[Class 9th][pvid]