کیا ہم وسائل سےیہ جنگ لڑ سکتےہیں؟،وزیراعظم عمران خان
ہمارےپاس وسائل تونہیں ہے،پرسب سےبڑی چیزہمارےپاس ایمان ہے، وزیراعظم
ایمان ہماری سب سےبڑی طاقت ہے، وزیراعظم عمران خان
ہماری دوسری بڑی طاقت نوجوان آبادی ہے،وزیراعظم عمران خان
ان دو طاقتوں کاہم نےاستعمال کرناہے، کوروناکی جنگ میں کامیابی حاصل کرنی ہے،وزیراعظم
وزیراعظم آفس میں ایک سیل ہےجوپوراڈیٹادیکھ رہاہے،وزیراعظم عمران خان
ہماری ٹائیگر فورسزلاک ڈاؤن والےعلاقوں میں کھانا،ضرورت کی بنیادی چیزیں پہنچائیں گے،وزیراعظم
کوروناوائرس بوڑھوں اوربیماروں کیلئےزیادہ خطرناک ہے،وزیراعظم عمران خان
فورس میں ینگ ڈاکٹرز،نرسز،ڈرائیورسزاورکسی بھی شعبےسےتعلق رکھنےوالےشامل ہوسکتےہیں،وزیراعظم
کوروناریلیف اکاؤنٹ کا اعلان کررہاہوں،وزیراعظم عمران خان
اس اکاؤنٹ میں فنڈزکاآڈٹ ہوگااورمکمل تفصیلات فراہم کی جائیں گی،وزیراعظم
امریکاکاریلیف پیکج 2ہزارارب ڈالرہے،وزیراعظم عمران خان
اس ملک میں اناج کی کوئی کمی نہیں ہے،وزیراعظم عمران خان
ذخیرہ اندوزی کرنےوالوں کوکہتاہوں انکی وجہ سےلوگ بھوک سےمریں گے،وزیراعظم
جہاں بھی لوگ جمع ہوتےہیں وہاں کوروناکےپھیلنےکاخدشہ ہے،وزیراعظم عمران خان
قوم سےکہتاہوں یہ جنگ ہم مل کرلڑیں گے، وزیراعظم عمران خان
ریلیف فنڈکہاں استعمال ہورہاہےاس کی مکمل تفیصل قوم کو بتائی جائےگی،وزیراعظم
ہم خود اپناذہن استعمال کریں اورسماجی دوری اختیارکریں،وزیراعظم عمران خان
لوگوں کی بھوک پرپیسےبنانےوالوں کےخلاف سخت ایکشن ہوگا،وزیراعظم
ذخیرہ اندوزوں کوعبرتناک سزا دی جائےگی، وزیراعظم عمران خان
کمزورطبقوں کاجب تک دھیان نہیں رکھیں گےجنگ نہیں جیت سکتے،وزیراعظم
کوروناوائرس بزرگوں اوربیمار لوگوں کےلیےخطرہ ہے،وزیراعظم عمران خان
جو ملازمین کوبیروزگارنہیں کرینگےان کوہم سستےقرضے دینگے،وزیراعظم
جو اپنےورکرزکوبیروزگارنہیں کرینگےان کوہم سستےقرضے دینگے،وزیراعظم


Shere
ReplyDeletegood news
ReplyDeleteGrat PM !
ReplyDelete